Scrambled Eggs

اسکر مبلڈ ایگز

اجزاء

• انڈے_____ 6 عدد
• ڈبل روٹی سلائس_____ 4 عدد
• کریم_____ آدھا کپ
• نمک_____ حسب ذوق

ترکیب

ایک پیالے میں انڈے، نمک اور کریم ڈال کر پھینٹ لیں۔ پھر اس کو فرائی پین میں ڈال کر پکائیں اور مکس کرتے رہیں،خیال رہے کہ اسے زیادہ نہ پکائیں۔ پھر ڈبل روٹی کے سلائس کو گرل پین پر گرم کرکے سرو کریں۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *