Sarson Ka Saag Recipe In Urdu

 

:اجزاء

 

سرسوں کا ساگ ٹہنیوں کے ساتھ کاٹ لیں…. چار کلو

 پالک…. دو کلو

 باتھو…. آدھا کلو

 سبز مرچ…. حسب ذائقہ

 نمک…. حسب ذائقہ

 پانی کُھلا ڈالیں

 گڑ…. ایک چائے کا چمچ

 ادرک…. ایک انچ کا ٹکڑا

 مکئی کا آٹا ….دو کھانے کے چمچ ایک چوتھائی پانی میں حل کرلیں

 دو…. بڑے پیاز باریک کٹے ہوئے

 لہسن ادرک کا پیسٹ…. ایک چائے کا چمچ

 ایک چوتھائی کپ تیل میں فرائی کرلیں گارنش کے لئے

 مکھن…. حسب خواہش

 

:ترکیب

ایک بڑی دیگچی میں کُھلا پانی ڈال کر سرسوں کا ساگ صبح سے شام تک ہلکی آنچ پر پکائیں

۔جب اس کے پتوں کا رنگ تبدیل ہو جائے تو اس میں ہری مرچ شامل کرکے پندرہ سے بیس منٹ مزید پکائیں

۔جب گل جائے تو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کرلیں،بلینڈ کرتے ہوئے اس میں مکئی اور پانی کا محلول ڈال دیں

 جب بلینڈ ہو جائے تو دوبارہ چولہے پر رکھ کر چند منٹ مزید پکائیں آخر میں پیاز اور ادرک لہسن کے پیسٹ کا تڑکہ لگا کر اوپر سے گارنش کرکے شروع کریں۔

 

 

 

[pt_view id=”0f2090fpg4″]

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*