Sabzi Ke Pakore Recipe In Urdu

سبز ی کے پکوڑے

Sabzi Ke Pakore Recipe In Urdu
اجزاء:
•آلو_____ (ابال کر میش کر یں) 1 عدد
•مٹر_____ (ابال کر میش کر لیں) چوتھائی پیالی
•کشمیری مرچ_____ (بیج نکال کر آدھا آدھا کر لیں) 4عدد
•مرچ پاؤڈر_____ 1/2چائے کا چمچ
•بیسن_____ 1پیالی
•سوڈا_____ چٹکی بھر
•نمک اور تیل_____ حسب ضرورت

ترکیب:
بیسن، نمک، سوڈا، مرچ اور پانی ڈال کر پیسٹ بنا لیں۔
آلو ، مٹر، نمک اور مرچ ملائیں۔
تھوڑا سا آمیزہ ہر کشمیری مرچ میں بھر یں۔
پھر ان کو بیسن کے آمیزہ میں ڈبو کر گرم تیل میں سنہری تل لیں۔
پو دینے کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔

Related Posts

Latest Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *