Namak Paray Recipe In Urdu

نمک پارے

Namak Paray
اجزاء:
•تیل_____ تلنے کے لیے
•میدہ_____ 3.1/4 کپ
•تیل یا گھی_____ 1/2 کپ
•نمک_____ دو چھوٹے چمچ
•پسا ہوا سفید زیرہ_____ دو چھوٹے چمچ
•بیکنگ پوڈر_____ 1/2 چائے کا چمچ

ترکیب:
میدے میں نمک ملا کر چھانیں
بیکنگ پاؤڈر بھی ڈال کر ایک مرتبہ چھان لیں
میدہ اور گھی ملاکر ہاتھوں سے ملیں
جب تمام گھی یا تیل جذب ہوجائے توتھوڑا تھوڑا ٹھنڈا پانی ڈال کر سخت آٹے کی طرح گوندھیں
کافی سخت ہونا چاہئیے
پھر ڈھک کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھیں
اب بیلن کے ساتھ بہت پتلا بیلیں
تیز چھری سے چوکور یا لمبے ٹکڑے کاٹ کر تیل میں تلیں
ہلکے سرخ ہوں تو نکال کر چھلنی میں ڈالتی جائیں
تمام گھی نچڑ جائے تو موٹے کاغذ پر پھیلادیں
پھر کسی صاف شیشے کی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں

Related Posts

Latest Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *