Masala Corn Fries

مصالحہ کارن فرائز

Here is a special recipe of Masala Corn Fries. This fries renders a wonderful taste . It's unique spices distinguish it with other fries recipes of the Pakistan and India. So are you going to enjoy it tonight?

اجزاء


چھلیاں.... 2عدد
کارن فلار.... 1اور آدھا کھانے کا چمچ
میدہ... 1کھانے کا چمچ
نمک.... حسبِ ذائقہ
پانی.... حسبِ ضرورت

مصالحہ مکسچر کے اجزاء

چاٹ مصالحہ.... 2چائے کے چمچ
کالی مرچ 1....اورآدھا چائے کا چمچ
نمک.... 1چوتھائی چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر.... 2چائے کے چمچ
ذیرہ پاؤڈر..... 2چائے کے چمچ
لہسن پاؤڈر.... 1اور آدھا چائے کا چمچ

ترکیب

ایک چھلی کو درمیان سے کاٹ لیں اور اس میں ٹوتھ پرو کر دانے اتار لیں۔ اب ایک باؤل میں چاٹ مصالحہ، کالی مرچ، نمک، لال مرچ پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر اور لہسن پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

پہلی ترکیب

کارن فرائزکو اس میں پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ کر میرینیٹ کر لیں۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں میرینیٹڈ کارنز کو فرائی کر لیں۔ پھر اس پر مکس مصالحہ چھڑک کر سرو کر دیں۔

دوسری ترکیب

کارن فرائز کو سٹیمر میں تین سے چار منٹ کے لئے سٹیم کر لیں۔ اب اس پر مکھن، تیار کیا ہوا مصالحہ اور لیموں ڈال دیں۔

Related Posts

Latest Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *