Mahwari Ke Doran Nahana Chahiye Ya Nhe

ماہواری کے دوران نہانا چاہیئے یا نہیں؟ ڈاکٹروں نے خواتین کو اہم مشورے دے دیئے

ماہواری کے دوران نہانا چاہیئے یا نہیں؟ ڈاکٹروں نے خواتین کو اہم مشورے دے دیئے

عام طور پر خواتین کو ماہواری کے دوران یہ ہدایت کی جاتی ہے کہ یہ دورانِ ماہواری بلکل بھی نہ نہائیں اور شروع کے 3 روز بلکل نہ نہائیں۔ لیکن کسی کو بھی شاید یہ معلوم نہیں ہے کہ ایسا کرنے کی وجہ کیا ہوتی ہے؟
کے فوڈز سے جانیئے کیا واقعی دورانِ ماہواری نہانا درست ہے یا نہیں ڈاکٹر اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں:

ڈاکٹر کی ہدایت:

٭ ماہواری کے دوران نہانے میں کوئی برائی نہیں ہے لیکن اگر آپ کی تکلیف کی شدت بہت زیادہ ہے تو نہانے سے گریز کریں لیکن جب کم ہو تو آپ نہا سکتی ہیں۔ ٭ ماہواری کے دوران نہاتے وقت گرم پانی کا استعمال کریں اور کوشش کریں کہ نیم گرم پانی میں ایک چمچ نمک بھی ڈال لیں۔ اس پانی سے نہانا آپ کے لئے مفید ہے۔
٭ اسی حوالے سے ایک اور بات عموماً گھروں میں کہی جاتی ہے کہ اگر ماہواری کے دوران نہایا جائے تو اوویولز کے اطراف کی نسیں خُشک ہو جاتی ہیں جس سے خواتین کو حمل کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔
لہٰزا کوشش کریں کہ بہت زیادہ ضرورت ہے تو ہی نہائیں ورنہ نہانے سے گریز کریں۔
٭ تین یوم تک سر پر زیادہ پانی نہ ڈالنے کی وجہ یہ ہے کہ بالوں کے فولیکلز اس دوران کمزور ہو رہے ہوتے ہیں اور اگر بار بار پانی لگے تو یہ بال جلدی ٹوٹ جاتے ہیں اس لئے بھی نہانے سے منع کیا جاتا ہے۔
٭ انٹرنیشنل گائناکالوجسٹ آف فرم کے مطابق اگر آپ کو دورانِ ماہواری نہانے کی طلب ہو تو ایک بالٹی گرم پانی میں وکس بام مکس کریں اور اس سے جسم کے نچلے حصے کو دھوئیں یہ یقیناً زیادہ بہتر ہے کہ آپ ٹھنڈے پانی سے نہائیں۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *