Lobia Ki Chaat Recipe In Urdu
لوبیا کی چاٹ

اجزاء:
•سفید لوبیا_____ 2 کپ
•نمک_____ حسب ذائقہ
•چاٹ مصالحہ_____ 1 کھانے کا چمچ
•زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچ بھنا اور پسا ہوا
•املی کا پیسٹ_____ آدھ کپ
•لال مرچ کا پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•پودینہ _____ 4کھانے کے چمچ پسا ہوا
•دھنیا_____ 4 کھانے کے چمچ پسا ہوا
•ہری مرچ_____ حسب ضرورت پسی ہوئی
•ٹماٹر_____ 1 چوتھائی کپ کٹے ہوئے
•لیموں، ہری مرچ_____ گارنش کے لیے
ترکیب:
سب سے پہلے لوبیا کو اُبال لیں۔
اب ایک پیالے میں لوبیا، نمک، چاٹ مصالحہ، زیرہ، املی کا پیسٹ، لال مرچ، پودینہ، دھنیا، ہری مرچ اور ٹماٹر ڈال کر مکس کریں۔
مزیدار لوبیا کی چاٹ تیار ہے، لیموں اور ہری مرچ سے گارنش کرکے سرو کریں۔