Jalebi Recipe In Urdu

جلیبی

Jalebi Recipe In Urdu
اجزاء:
•میدہ_____ 1/2 کلو
•دودھ_____ 1/2کلو گرام
•چینی_____ 1 کلو گرام
•دہی_____ 4 سے 8 کھانے کا چمچ
•زردہ رنگ_____ 1 چٹکی
•آئل_____ فرائی کیلئے
•پانی_____ 1جگ

ترکیب:
میدہ میں زردہ رنگ ، دہی ملا کر دودھ سے گھول لیں۔
ایک گھنٹہ رکھ دیں۔
ململ کے کپڑے میں ڈالیں
اس میں تھوڑا سا سوراخ کرکے جلیبیاں تل لیں۔
چینی کو پانی کے ساتھ پکا کر شیرا بنالیں
جلیبیاں اس میں ڈال کر نکال لیں۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *