Italian Salad Recipe Urdu

اٹالین سلاد

:اجزاء

۔ گاجر..... (جولین کٹنگ ) دو عد ۔ آئس برگ (چوپ).... 300گرام ۔ کھیرا (سلائس).... دو عدد ۔ ٹماٹر.... چار عدد ۔ سبز زیتون.... چھ عدد ۔ نمک.... حسبِ ذائقہ ۔ زیتون کا تیل.... ڈیڑھ چائے کا چمچ ۔ اوریگانو.... آدھا چائے کا چمچ ۔ لیموں کا رس.... ایک کھانے کا چمچ ۔ کالی مرچ پاؤڈر.... ایک چائے کاچمچ ۔ چیڈر چیز (کدوکش).... دو کھانے کے چمچ ۔ پامزان.... ایک چائے کا چمچ

:ترکیب

گاجر، آئس برگ ،کھیرا ،ٹماٹر کٹنگ کر لیں ۔ ایک برتن میں گاجر، آئس برگ ،کھیرا ،ٹماٹر ،سبز زیتون ،نمک،زیتون کا تیل اور اوریگانو ڈال کر مکس کر لیں ۔ .۔ اب اس میں لیموں کا رس ،کالی مرچ پاؤڈر ،چیڈر چیز اور پامزان ڈال کر مکس کر لیں

Related Posts

Latest Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *