How To Make Crispy French Fries

آلو کے چپس کرسپیی بنانے کا طریقہ

آلو کو فنگز کی شکل میں کاٹ لیں ۔
ایک دیگچی میں پانی اُبال کر اس میں نمک اور ایک چٹکی زردے کا رنگ شامل کرکے چپس ڈال دیں ۔
چارمنٹ چپس کو اُبا ل کر چھنی میں چھان لیں ۔
دھواں نکلتے چپس پر کوئی بھی آٹا لگا کر اچھی طرح مکس کریں۔
تیز آنچ پر تل لیں ۔

Related Posts

Latest Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *