Homemade Skin Whitening Cream

اسکن لائٹننگ ، وائٹ ہیڈز بلیک ہیڈز کو ریمو کرنے کے لیے

اسکن لائٹننگ ، وائٹ ہیڈز بلیک ہیڈز کو ریمو کرنے کے لیے اور اسکن کو گلو کرنے کیلئے ! ڈاکٹر بلقیس اجزاء : عرق گلاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھوڑا سا( ایک چائے کا چمچ لے لیں) جیلٹین پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ ٹماٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد (درمیان سے کاٹ تاکہ نچوڑنے میں آسانی ہو) بنانے کا طریقہ : ایک پین میں عرق گلاب اور جیلٹن پاؤڈر شامل کرکے ہلکی آنچ پر رکھیں اور چمچ چلاتے رہیں ۔ اب ٹماٹر شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں (زیادہ گرم نہیں کرنا) گاڑھا پیسٹ تیار ہو جائے تو چولہا بند کرکے کسی برتن میں یہ پیسٹ محفوظ کرلیں اپنے چہرے ، ہاتھوں وغیرہ پر لگا کر 20سے 25منٹ انتظار کریں ۔ اب چھلکے کی طرح اس کو اُتار لیں فرق دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ پہلے اور بعد کی تصویریں لازمی لیں تاکہ آپ فرق کا اندازہ لگا سکیں ۔

Related Posts

Latest Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *