Home Remedies For Unwanted Facial Hair

چہرے کے فالتو بال ختم کرنے کا طریقہ

چہرے کے فاضل فالتو بال اس کی وجہ ہر بچی اور خواتن پریشان ہے ۔چالیس سال کی عمر کے بعد عموماً چہرے پر غیر ضرور بال آجاتے ہیں لیکن آج کل تو چھوٹی عمر کی بچیوں میں یہ مسئلہ شروع ہوگیاہے چہرے پر اور جسم کے مختلف حصوں پر غیر بال ہوتے ہیں ۔ لیزر یا کسی اور علاج کی طرف جاتے ہیں تو بہت زیادہ وقت کا ضیاع ہوتا ہے اور کافی خر چ بھی آتا ہے اوراگر اس کو چھوڑ دیں تو پھر سے غیر ضروری بال اُگنا شروع ہو جاتے ہیں ۔
غیر ضرور ی بالوں کے لیے آپ یہ درج ذیل نسخہ آزمائیں اس کے استعمال سے آپ کے فالتوبال ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے ۔
۱۔ سب سے پہلے آپ غیر ضروری بالوں کو ریمو کرنا کریں (تھریڈنگ بھی کرسکتے ہیں یا ویکسنگ بھی)
اگر Initial Stageہے یا پہلے بال ریمو کرتے رہے ہیں اور اب ختم نہیں ہورہے تو اس کے لئے آپ
۱۔ ان بجھا چونا
۲۔ہڑتال ورکیا
دونوں کو ہم وزن لے کر سفوف بنالیں اور ائرٹائٹ برتن میں بند کردیں ۔
جب بال ریموکرنے ہوں تو ایک چائے کا چمچ یہ پاؤڈر انڈے کی سفید میں ملا کر پیسٹ بنالیں اور پیسٹ کو غیرضروری بالوں والی جگہ پر لگائیں ۔
آدھ گھنٹے تک لگا رہنے دیں پھر Butter Knifeیا Aplicaterکی مدد سے ریمو کریں
پھر اپنا چہرہ پانی سے دھولیں

دوبار ہ بال نہ اُگیں :

آپ کست شیریں لیں اور سونجان تلخ دونوں چیزوں کا پاؤڈر بنا کر رکھ لیں
اس کو روزانہ اس جگہ پر لگانا ہے جہاں سے آپ نے بال صاف کئے ہیں
بہت جلد آپ کے بالوں کا بڑھنا کم ہو جائے گا۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *