Herbal Tea

:اجزاء

پانی…. 3کپ
لونگ…. 4عدد
دار چینی…. 2عدد
سونف…. 1چائے کا چمچ
ادرک…. 1کھانے کا چمچ
تیز پات…. 1عدد
لیموں کے چھلکے…. 1کھانے کا چمچ
بیزل…. 4-5عدد
کالی مرچ…. 4-5عدد
شہد…. حسبِ ذائقہ
سبز الائچی…. 2عدد

:ترکیب

ایک پین میں پانی ڈال کر ابال لیں۔
اب تمام اجزاء ڈال کر درمیانی آنچ پر 6-8منٹدم دیں۔
پھر چائے چھان کر اس میں شہد ڈا ل دیں۔
آپ ایک چوتھائی کپ دن میں دو بار پی سکتے ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*