Hamesha Ke Liye Chipkali Bhagaye
ہمیشہ کیلئے چھپکلی بھگائیے

Jis kamray ya kitchen mein chipkali nazar aaye wahan mor ke chand par rakh dein ya kisi khubsurat bottle ya guldan mein laga kar sajd dein phir kabhi chipkali nahi ayegi
جس کمرے یا کچن میں چھپکلی نظر آئے وہاں مور کے چند پر رکھ دیں یا کسی خوبصورت بوتل یا گلدان میں لگا کرسجا دیں پھر کبھی چھپکلی کمرے میں نہیں آئے گی۔ (بحوالہ کتاب ہزار سال پرانے طبی و روحانی بھید) بشکریہ عبقری