Haleem Recipe In Urdu

حلیم

حلیم

اجزاء:

• گوشت(بون لیس)_____ 1 کلو
• پیاز_____ 1 پاؤ
• دھنیا(پسا ہوا) _____ 1 چائے کا چمچ
• گندم_____ 1 پاؤ
• دال ماش_____ 1 پاؤ
• دال چنا_____ 1 پاؤ
• تیل_____ 1 پاؤ
• لہسن ادرک (پیسٹ) _____ 3 چائے کے چمچ
• نمک_____ چائے کے 3 چمچ
• دال مسور ایک پاؤ
• مرچ پاؤڈر_____ 3 چائے کے چمچ
• زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
• دھنیا پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
• دال ارہر_____ 1 پاؤ

ترکیب:

گند م اور تمام دالوں کو الگ الگ ابال لیں اور اچھی طرح گھوٹ لیں۔
اب گھی میں پیاز فرائی کرلیں۔
فرائی ہوئی آدھی پیاز ایک طرف رکھ دیں۔
بقیہ پیاز میں لہسن اور تمام مصالحے ڈال کر گوشت بھی شامل کر دیں اور بھونیں۔
اب پانی ڈال کر گوشت کو گلنے تک پکائیں۔
اس کے بعد تمام مصالحے اور گندم ڈالیں۔
اچھی طرح ہلائیں یہاں تک کے تمام اشیاء یک جان ہو جائیں۔
گرم مصالحہ، بقیہ مصالحہ، پیاز، لیموں، ادرک ، اور ہری مرچ ڈال کر سرو کر یں۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *