Finger Fish Recipe Urdu

فنگر فش

:اجزاء

وائیٹ فش.... 500گرام نمک.... حسبِ ذائقہ کالی مرچ پاؤڈر.... 1چائے کا چمچ پیپریکا پاؤڈر.... 1چائے کا چمچ زیرہ پاؤڈر.... 1چائے کا چمچ لیموں کارس.... 2عدد کا رن فلور.... 1-1/2کپ مید ہ.... 2-1/2کپ انڈے.... 1عدد الائز پومینس اولیوآئل.... حسبِ ضرورت

:ترکیب

۔ ایک باؤل میں فنگر فش لیں اور اس میں نمک ،کالی مرچ پاؤڈر ،پیپریکا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،لیموں کا رس ،کارن فلور ، میدہ اور انڈے ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور تیس منٹ تک رکھ دیں ۔ ۔اب ایک پین میں الائز پومینس اولیوآئل ڈال کر گرم کر لیں ۔ ۔ اب تیار کی ہوئی فش کو بریڈ کر م لگاکر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں ۔ ۔آپکی مزیدار فنگر فش تیار ہے ۔

Related Posts

Latest Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *