Chicken White Karahi

چکن وائٹ کڑاہی

Chicken White Karahi is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. Chicken White Karahi provides you an awesome taste of Rice Recipes.

اجزاء

چکن.... 500گرام
کھانے کا تیل.... 4کھانے کے چمچ
نمک.... حسبِ ذائقہ
ادرک لہسن پیسٹ.... 1کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ.... 1چائے کا چمچ
کالی مرچ.... 1 چائے کا چمچ
ہری مرچ(چوپ).... 1کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر.... 1چائے کا چمچ
دہی.... 1 کپ
کریم.... آدھا کپ
زیرہ.... 1کھانے کا چمچ

ترکیب

ایک کڑاہی میں کھانے کا تیل لیں اب اس میں چکن ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں ۔ اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔ اب اس میں گرم مصالحہ، کالی مرچ، دھنیا پاؤڈر ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔ اب اس میں دہی ڈال کر چار سے پانچ منٹ پکا لیں۔ اب اس میں کریم ڈال کر ایک سے دو منٹ تک پکا لیں

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *