Chicken Tahari Pulao Recipe In Urdu

:اجزاء چکن.... 700گرام چاول.... 1کلو پیاز.... 2عدد ٹماٹر.... 2عدد دہی.... 1/2کپ لہسن ادرک.... 1کھانے کا چمچ ثابت گرم مصالحہ.... 1چائے کا چمچ نمک..... حسبِ ذائقہ لال مرچ پسی ہوئی.... 1چائے کا چمچ لال مرچ کُٹی ہوئی.... 1چائے کا چمچ ہلدپسی ہوئی.... 1چائے کا چمچ گرم مصالحہ کُٹا ہوا.... 1چائے کا چمچ لیموں کا رس.... 1چائے کاچمچ سبز مرچ.... 4 عدد سبز دھنیا.... 5 گرام پودینہ.... 5 گرام کھانے کا تیل.... 1/2کپ  

ترکیب ۔ایک دیگچی میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں پیاز ،ثابت گرم مصالحہ ،چوپ ٹماٹر ڈال کر ہلالیں ۔ ۔اب اس میں نمک،لال مرچ پسی ہوئی ،لال مرچ کُٹی ہوئی ،ہلدی ڈال کر مکس کرلیں اورچکن ڈال کر پانچ منٹ تک پکالیں ۔ ۔اب اس میں دہی ڈال کر دومنٹ تک دوبارہ پکالیں ۔ ۔اب اس میں پانی ڈال کر ہلکا سا اُبال لیں اور چاول ڈال کر پانی کو خشک کر لیں ۔ ۔اب اس میں سبز دھنیا ،پودینہ ،سبز مرچ اور لیموں ڈال کر پندرہ منٹ کے لیے دم دیں ۔ آپکا مزیدار چکن تِہاری پُلاؤ تیار ہے ۔

  [pt_view id="0f2090fpg4"]

Related Posts

Latest Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *