Chana Masala Recipe In Urdu

چنا مصالحہ

Chana Masala Recipe In Urdu
اجزاء:
•چنے (بوئل)_____ 250 گرام
•لہسن ( چوپ ) _____ 1 چائے کا چمچ
•پیاز (چوپ ) _____ 1 عدد
•زیرہ _____ 1 چائے کا چمچ
•لال مرچ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر _____ آدھ چائے کا چمچ
•کٹی لال مرچ _____ آدھ چائے کا چمچ
•ٹماٹر _____ 2 عدد
•نمک _____ حسب ذائقہ
•گھی _____ حسب ضرو
•آمچور پاؤڈر _____ 1 چائے کا چمچ
•چاٹ مصالحہ _____ آدھ چائے کا چمچ
•ہرا دھنیا _____ گارنش کیلئے
•ہری مرچ _____ گارنش کیلئے

ترکیب:
چنا مصالحہ بنانے کے لئے سب سے پہلے پین میں گھی گرم کر کے اس میں پیاز، لہسن کو سوتے کر لیں پھر ٹماٹر ڈال کر پکالیں
جب ٹماٹر گل جائیں تو تمام مصالحے اس میں شامل کر کے بھون لیں
اب چنے شامل کردیں کچھ دیر پکائیں اور ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا اور ہری مرچ سے گارنش کر کے سرو کریں۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *