Bread Pakora Recipe In Urdu

بریڈ پکوڑا

Bread Pakora Recipe In Urdu
اجزاء:
•بریڈ سلائس_____ 4 عدد
•بیسن_____ 1 پاؤ
•لال مرچ_____ 1 چائے کا چمچ کٹی ہوئی
•انار دانہ_____ 1 کھانے کا چمچ
•اجوائن_____ آدھا چائے کا چمچ
•دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچ ثابت
•زیرہ _____ 2کھانے کے چمچ
•میتھی_____ 2 کھانے کے چمچ سوکھی
•نمک_____ حسبِ ذائقہ

ترکیب:
پہلے لال مرچ، انار دانہ، اجوائن، ثابت دھنیا، زیرہ، سوکھی میتھی اور نمک کو مِکس کریں۔
پھر اس مکسچرکو بیسن میں ملا کر پانی میں گھول لیں۔
اب بریڈ سلائس اس میں ڈپ کرکے گرم تیل میں فرائی کرلیں۔
اور ایک ڈش میں رکھ کر کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *