Bombay Biryani

:اجزاء چاول.... ایک کلو ثابت گرم مصالحہ.... بیس گرام نمک.... حسبِ ذائقہ کھانے کا تیل.... آدھا کپ ادرک لہسن.... دو کھانے کے چمچ چکن.... سات سو گرام ٹماٹر.... سلائس تین عدد دہی.... ایک کپ لال مرچ پاؤڈر.... دو کھانے کے چمچ دھنیا پاؤڈر.... ایک چائے کاچمچ زیرہ پاؤڈر.... ایک چائے کاچمچ ہلدی.... ایک چائے کا چمچ پسے ہوئے ٹماٹر.... تین عدد آلو.... ایک کلو براؤن پیاز.... پندرہ گرام لییموں سلائس , سبز مرچ ،پودینہ ،سبز دھنیا , ادرک , براؤن پیاز ) گارنش ) چکن یخنی.... ایک کپ :ترکیب ایک باؤل میں چاول ڈال کر بیس سے پچیس منٹ تک بھگولیں ۔ایک باؤل میں پانی ڈال کر اس میں ،ثابت گرم مصالحہ ،نمک اور کھانے کا تیل ڈال کر اور اُبا ل کر چھان لیں پھر ۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں ادرک لہسن پیسٹ ،ثابت زیرہ ،چکن ،ثابت گرم مصالحہ ، ،دہی ،نمک،لال مرچ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،پسے ہوئے ٹماٹراور ہلدی ڈال کر دو منٹ تک بھونائی کر کے آلو ڈالیں پانچ سے سا ت منٹ تک دم دیں ۔ دو منٹ تک بھونائی کر لیں ۔ ۔ اب ایک برتن میں تیار کیا ہوا مصالحہ لیں اور اس میں اُبلے ہوئے چاول ،گارنش ڈا ل کر اس عمل کو دہرا لیں۔ ۔اب اس میں چکن یخنی, پیلا رنگ ڈا ل کر آٹھ سے دس منٹ تک دم دیں ۔ ۔آپکی مزیدار بمبئی بریانی تیار ہے

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *