Bhindi Ki Sabzi Recipe

بھنڈی کی سبزی

Bhindi Ki Sabzi
بھنڈی کی سبزی

اجزاء:

•بھنڈی_____ 1 کلو
•کٹی پیاز_____ 2 عدد
•ٹماٹر_____ 2 سے تین عدد
•یخنی_____ 2 کھانے کے چمچ •پسی لال مرچ_____ 1چائے کا چمچ
•ہلدی_____ 1چائے کا چمچ
•زیرہ_____ 1چائے کا چمچ
•ہری مرچ_____ 2 سے چار عدد
•تیل_____ 2 کھانے کے چمچ

ترکیب:

بھنڈیاں دھوئیں اور خشک کرکے کاٹ لیں۔ پین میں تیل گرم کرکے بھنڈیاں تلیں۔جب بھنڈیوں کا رنگ تبدیل ہو جائے تو تیل سے نکال لیں۔ اب دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے پیاز نرم کریں۔
پھر ٹماٹر ،حسب ذائقہ نمک، یخنی، پسی لال مرچ، ہلدی ،زیرہ اور ہری مرچ شامل کرکے مزید دو منٹ پکائیں ۔
اب بھنی ہوئی بھنڈی ڈال کر ڈھانپیں۔ یہ اچھی طرح پک جائے تو گرم گرم کھانے کے لئے پیش کریں۔

Related Posts

Latest Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *