Beef Roast Recipe

بیف روسٹ

Beef Roast Recipe

بیف روسٹ

اجزاء:

•بیف_____ آدھ کلو
•تیل_____ 2 کھانے کے چمچے
•نمک_____ حسب ذائقہ
•مرچ_____ آدھ چائے کا چمچہ
•مسٹرڈ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچہ
•ورسٹر شائر سوس_____ 2 کھانے کے چمچے

ترکیب:

گوشت میں سارے مصالحے ملا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
تیل گرم کر یں اور گوشت کو ایک کپ پانی ڈال کر اوون میں پکائیں۔
گوشت پک جائے تو اس کے سلائز کاٹ کر پیش کر یں۔

Related Posts

Latest Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *