Beef Lasagna Recipe in Urdu

بیف لساگنا

Find out the Lasagna Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Italian Food. Lasagna is very famous in desi people. At AllFoods you can find Lasagna and all the urdu recipes  in a very easiest way.

قیمہ فلنگ کے اجزاء:

کارن آئل 4 کھانے کا تیل
لہسن 1 چائے کا چمچ
پیاز(چوپ) 1عدد
بیف قیمہ 1 کلو
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
سونف 1 چائے کاچمچ
لہسن پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
لال مرچ کُٹی ہوئی 1 چائے کا چمچ
ٹماٹر پیوری(درمیانے) 4عدد
ہرا دھنیا حسبِ ضرورت
اوریگانو 1 چائے کا چمچ
بیسل 1 چائے کا چمچ

پانی حسبِ ضرورت
رفحان کارن آئل 2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لازانیہ شیٹ 12عدد

وائٹ سوس کے اجزاء
مکھن 2 کھانے کے چمچ
میدہ 2کھانے کے چمچ
دودھ 1 کپ
کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ

اسمبلنگ کے اجزاء:

پاستہ سوس تین چوتھائی کپ اُبلی ہوئی لازانیہ شہٹ
تیار کیا ہوا قیمہ
تیار کی ہوئی سفید سوس
مزریلہ اور چیڈر چیز(کدوکش) 2 کپ
پارمیزان چیز (کدوکش) 2 کپ
کالا زیتون 2-3

قیمہ فلنگ بنانے کی ترکیب:

ایک پین میں رفحان کا رن آئل لیں، اس میں لہسن، پیاز ، قیمہ، نمک، لال مرچ پاؤڈر، سونف، لہسن پاؤڈر، کالی مرچ، لال مرچ کّٹی ہوئی ، ٹماٹر پیوری، ٹماٹر پیسٹ، ہرا دھنیا، اوریگانو، بیسل ڈال دیں۔ اب اس کو 18-20 منٹ تک پکا لیں۔ لازانیہ شیٹ اُبالنے کا طریقہ: ایک پین میں پانی لیں اس میں نمک، رفحان کارن آئل، لازانیہ شیٹ ڈا ل کر اُبال لیں۔ سفید سوس بنانے کا طریقہ: ایک پین میں مکھن لیں اس میں میدہ ڈال کر تھوڑی دیر کو پکا لیں ۔ اب اس میں دودھ ، کالی مرچ، نمک ڈال کر پکا لیں۔ سفید سوس تیار ہے۔ اسمبلنگ: ایک برتین میں اس کی تہہ میں پاستہ سوس لگا لیں۔ اب اس پر اُبلی ہوئی لازانیہ شیٹ رکھ دیں اور اس پر دوپارہ سے پاستہ سوس لگا لیں۔ اب اس پر تیار کیا ہوا قیمہ پھیلا دیں اور پھر اس پر تیار کی ہوئی سفید سوس لگا لیں۔ اب اس پر پارمیزان چیز، چیڈر چیز، پارمزان چیز پھیلا لیں،۔ اب دوبارہ اس پر لازانیہ شیٹ رکھ دیں اور دوبارس اس پر پہلے کی طرح تہہ بنا لیں۔ اب اس پر کالا زیتون ، شملہ مرچ کی گارنش کر لیں۔ اب اس کو دس سے بارہ منٹ 190 درجہ حرارت پر بیک کر لیں

Related Posts

Latest Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *