Balushahi Recipe in Urdu

بالو شاہی

Find out the Balushahi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the  Mithaiyan. Balushahi is very famous in desi people. At AllFoods you can find Balushahi and all the urdu recipes in a very easiest way.

اجزاء:

میدہ 2کپ
بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
گھی آدھا کپ
دہی آدھا کپ
پانی حسبِ ضرورت
نمک 1چٹکی

شوگر سیرپ اجزاء:

چینی 2کپ پانی 1کپ
الائچی 1چائے کا چمچ
زعفران

a

ترکیب:

ایک باؤل میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر، نمک ، گھی اور دہی ڈال کرہلکے ہاتھ سے مکس کر لیں(اگر ضرورت ہوتو پانی بھی ڈالیں) ۔ تما م اجزاء اچھی طرح مکس کرنے ہیں ڈوکی طرح نہ گوندھیں۔ کپڑے سے ڈھانپ کر 10-15منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔ شوگر سیرپ ترکیب: ایک پین میں چینی، پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر مسلسل ہلاتے جائیں اور ابلنے دیں۔ اب زعفران اور الائچی پاؤڈر ڈال کر 5-6 منٹ پکا کر ایک سائیڈ پر رکھ دیں۔ پھر ڈو کولمبائی میں رول کر کیبرابر حصوں میں کاٹ لیں۔ اب بہت ہلکی آنچ پر کھانے کا تیل گرم کریں اور ہلکی آنچ پر بالوشاہی فرائی کر لیں۔ جب ایک سائیڈ سے بالو شاہی گولڈن براؤن ہوجائیں تو سائیڈ بدل کر دوسری سائیڈ بھی اچھی طرح گولڈن براؤن کر لیں۔ اب بالوشاہی کیہر سائیڈ کو 2منٹ کے لئے شوگر سیرپ میں ڈال کر رکھیں۔ پستے کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *