Badam Ka Halwa Recipe in Urdu

بادام کا حلوہ

Find out the Badam ka Halwa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Dessert. Badam ka Halwa is very famous in desi people. At AllFoods you can find Badam ka Halwa and all the urdu recipes in a very easiest way.

اجزاء

بادام کا پیسٹ ایک کپ
گھی ایک کپ
سوجی دوسو پچاس گرام
دودھ دو کپ
چینی آدھا کپ
کھویا دو سو پچاس گرام
آلمنڈ ایسنس ایک چائے کا چمچ
بادام سجاوٹ کے لئے

ترکیب

گھی کو گرم کرکے اس میں سوجی ڈال کر بھون لیں یہاں تک کہ خوشبو آنے لگ جائے۔ پھر دودھ، چینی اور بادام پیسٹ ڈال کر مکس کرلیں اور فرائی کرلیں۔ اب کھویا، آلمنڈ ایسنس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ گھی اوپر آ جائے۔ سرونگ پلیٹر میں نکال کر بادام سے سجا کر پیش کریں۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *