Baby And Infant Care Tips

کمسن بچوں کی دیکھ بھال کے لیے

طاقت کے لیے ایک جائفل کو تین گلاس پانی میں 8 سے 10 منٹ تک ابالیں اور اس پانی کو بچوں کے دودھ میں استعمال کریں-
بادام کے تیل اور دودھ کی کریم سے بچوں کا مساج کریں-
چھوٹے بچوں میں نزلہ زکام کے لیے زعفران کو پانی میں بھگو دیں اور یہ پانی سینے پر لگائیں-
بچوں کے دانت آسانی سے نکلنے کے لیے تھوڑا سا شہد نمک کے ساتھ ان کے مسوڑھوں پر لگا دیں-
بچوں کے پیٹ کے درد کے لیے زیرہ پانی میں ابال لیں ٹھنڈا ہونے پر اسے چھان لیں اور تقریباً ایک چائے کے چمچے کر برابر یہ پانی بچوں کو ہر تھوڑی دیر بعد پلائیں

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *