Afghani Namkeen Boti Recipe In Urdu

افغانی نمکین بوٹی

اجزاء: چکن آدھا کلو لیموں 3 سفید سرکہ آدھا کپ تیل آدھا کپ پسی ہوئی کالی مرچ 1 عدد ادرک پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ نمک حسب ذائقہ ترکیب: ایک پین میں چکن ڈال کر دھو لیں۔ تھوڑا سا نمک اور آدھا کپ سفید سرکہ ڈالیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو اس میں 1 کھانے کا چمچ ادرک پاؤڈر، 1 عدد پسی ہوئی کالی مرچ ڈال دیں۔ لیموں کا رس اور آدھا کپ تیل ڈالیں۔ نمکین چکن سرو کریں۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *