3 Ways Fried Rice Recipe Urdu

:ویجیتیبل رائس اجزاء

کھا نے کا تیل.... دو کھانے کے چمچ بند گوبھی..... پچاس گرام پھول گوبھی.... پچاس گرام گاجر اُبلی ہوئی.... ایک عدد مٹر اُبلے ہوئے.... پچاس گرام سبز شملہ مرچ.... ایک عدد گارڈ چاول.... تین سو گرام نمک.... حسبِ ذائقہ سفید مرچ پاؤڈر.... ایک چائے کا چمچ چکن پاؤڈر.... ایک کھانے کا چمچ سبز پیاز.... بیس گرام

:ترکیب

ایک پین میں کھا نے کا تیل لیں اوراس میں بند گوبھی اُبلی ہوئی ،بھول گوبھی اُبلی ہوئی گاجر اُبلی ہوئی ،مٹراُبلے ہوئے ،سبز شملہ مرچ ڈال کر ہلکا سا پکالیں اور اب اس میں اُبلے ہوئے گارڈ چاول ڈال کر تین سے چار منٹ تک پکا لیں ۔ ْاب اس میں نمک،سفید مرچ پاؤڈر ،چکن پاؤڈر ،سبز پیاز اور پیلا رنگ ڈال کر ہلا لیں ۔ ۔آپکے مزیدار ویجیٹیبل رائس تیار ہیں ۔

:انڈا فرائیڈ رائساجزاء

کھا نے کا تیل.... دو کھانے کے چمچ بند گوبھی.... پچاس گرام گاجر اُبلی ہوئی.... ایک عدد سبز شملہ مرچ.... ایک عدد گارڈ چاول.... تین سو گرام نمک.... حسبِ ذائقہ سفید مرچ پاؤڈر.... ایک چائے کا چمچ چکن پاؤڈر.... ڈیڑھ کھانے کے چمچ سبز پیاز.... دس گرام انڈا.... ایک عدد

:ترکیب

ایک باؤل میں پانی لیں اور اس میں چاول ڈال کر بائیس سے پچیس منٹ تک بھِگوکر رکھ دیں ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں انڈا ڈال کر فرائی کر لیں ۔ ۔اب اس میں سبز شملہ مرچ ،گاجر ،بند گوبھی اور اُبلے ہوئے گارڈ چاول ڈال کر دو منٹ تک پکالیں ۔ آپکے مزیدار انڈا رائس تیار ہیں ۔

:چکن رائساجزاء

چکن ....ایک سو گرام گارڈ چاول.... تین سو گرام گاجر.... ایک عدد شملہ مرچ.... ایک عدد بند گوبھی.... ایک سو گرام نمک.... حسبِ ذائقہ چکن پاؤڈر.... ایک کھانے کا چمچ سفید مرچ پاؤدڑ.... ایک چائے کا چمچ سبز پیاز.... دس گرام

:ترکیب

۔ ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں گاجر ،شملہ مرچ ،بند گوبھی ڈال کر ہلکا سا پکا لیں ۔ ۔اب اس میں گارڈ چاول اُبلے ہوئے ،نمک،چکن پاؤڈر ،سفید مرچ پاؤڈر ،چکن اُبلا ہوااور سبز پیاز ڈال کر ہلا لیں ۔ آپکے مزیدار چکن رائس تیار ہیں ۔

[pt_view id="0f2090fpg4"]

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *